Friday, 26 April 2024, 07:44:03 pm
سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کےچیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا
May 08, 2019

سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے نئے چیف جج جسٹس سید ارشد حسن شاہ کی تقریب حلف برادری اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

 گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے ان سے حلف لیا۔

 انہیں جسٹس جاوید اقبال کی ریٹائرمنٹ کےبعد چیف جسٹس تعینات کیا گیا ہے۔

 بعد میں چیف جج جسٹس ارشد حسن شاہ نے گلگت بلتستان کے گورنر سے ملاقات کی۔

 

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محمد خرم آغا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.