Tuesday, 30 April 2024, 03:39:41 pm
کوئٹہ،مسجد کے احاطے میں دھماکہ،پولیس اہلکار شہید،10 افراد زخمی
April 08, 2024

کوئٹہ کے علاقے کچلاک کلی کیتر میں مسجد کے احاطے میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیوں نے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا ۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.