Saturday, 27 April 2024, 02:59:11 pm
حکومت کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پرعزم ہے،سرفراز بگٹی
March 08, 2024

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔کوئٹہ میں سردار نور احمد بنگلزئی کی قیادت میںکسانوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ا ور زمینداروں کے درمیان اعانت اور بقایا جات کی ادائیگی کے مسائل کو باہمی گفت و شنید سے حل کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے وفد کو یقین دلایا کہ وہ صوبے میں زراعت کے شعبے سے منسلک لوگوں کی مشکلات اور مسائل کا معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے رکھیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.