Friday, 26 April 2024, 09:43:12 am
گورنرگلگت بلتستان سےیوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹرکی ملاقات
February 08, 2019

 یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے مینجنگ ڈائریکٹر مشتاق احمد نے اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں یوٹیلٹی سٹورز کی کارکردگی اور اس کے دائرہ کار کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.