Wednesday, 08 May 2024, 04:54:59 pm
مظفرگڑھ: رکشہ اورموٹرسائیکل کےدرمیان تصادم میں 4افراد جاں بحق
December 07, 2019

File Photo

مظفرگڑھ کے قریب آج نیشنل ہائی وے پرایک رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ۔ادھر پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے مظفرگڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.