Saturday, 27 April 2024, 03:34:41 am
گورنرپنجاب کا انتخابی عمل میں خواتین کی شمولیت بڑھانے پرزور
December 07, 2018

 پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے انتخابی عمل میں خواتین کی شمولیت بڑھانے پر زوردیا ہے۔

وہ آج لاہور میں رائے دہندگان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

 انہوں نے کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.