Saturday, 27 April 2024, 10:15:49 am
گورنر گلگت بلتستان کامذہبی سکالر شیخ احمد صدیقی کی وفات پرافسوس کااظہار
December 07, 2018

 گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین نے مذہبی سکالر اور بلتستانیہ مسجد اسلام آباد کے امام شیخ احمد صدیقی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

 وہ اسلام آباد میں مرحوم شیخ احمد کے گھر گئے انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کےلئے دعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.