Friday, 26 April 2024, 09:55:47 am
صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعلیٰ
October 07, 2020

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

 بدھ کے روز پشاور میں ایک بیان میں انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ صوبے بھر میں تمام ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کےلئے تعمیراتی سامان کی نگرانی کی جائے۔

 اس موقع پر وزیراعلیٰ نے سڑک کے منصوبے میں بدعنوانی کے نتیجے میں مواصلات اور تعمیرات کے محکمے کےچار افسروں کو معطل بھی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.