Saturday, 27 April 2024, 07:49:29 am
مردان: تلاشی کی کارروائی میں7مشتبہ افراد گرفتار
October 07, 2018

file photo

 ضلع مردان کے علاقے شہباز گڑھی میں آ ج صبح تلاشی کی کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کوگرفتار کیاگیا۔

 مردان پولیس کے مطابق ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.