Friday, 26 April 2024, 07:42:52 pm
بلتستان یونیورسٹی کی جدید عمارت آئندہ سال تعمیر کی جائے گی:حافظ حفیظ الرحمن
September 07, 2018

File Photo

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی کی جدید عمارت آئندہ سال تعمیر کی جائے گی ۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے بلتستان یونیورسٹی سکردو میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاکہ CHUMAK میں ایک آرسی سی پل تعمیر کیاجارہا ہے اس پر 75 کروڑ روپے لاگت آئے گی اوراس سے یونیورسٹی کیمپس کے علاوہ ایک نئے شہرکے قیام میں مدد ملے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.