Saturday, 27 April 2024, 04:02:58 am
پاک بحریہ کی مکران کی سمندری حدودمیں کارروائی1600کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی
August 07, 2019

پاک بحریہ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر گوادر کے قریب مکران کی سمندری حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 16 سو کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی۔

 پاک بحریہ کے مطابق قبضے میں لی جانے والی منشیات انسداد منشیات فورس کے حوالے کردی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.