Saturday, 27 April 2024, 06:58:02 am
توانائی کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومتی ترجیح ہے ،وزیراعلیٰ
May 07, 2021

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ توانائی کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے جمعہ کے روز پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکام کو منصوبوں پر عملی پیشرفت یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.