Friday, 26 April 2024, 01:10:36 pm
تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر منصوبے تشکیل دئیے گئے،بزدار
May 07, 2021

ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اراکین نے جمعہ کے روز لاہور میں وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، ترقیاتی منصوبوں، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ پرکام کی رفتار اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا ۔وزیراعلی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر منصوبے تشکیل دئیے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.