خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک اقدام نے پاکستان میں زراعت کی ترقی کے لئے متعدد اقدامات کئے ہیں۔
خوراک کے تحفظ اور مال مویشیوں کے شعبے میں درآمدات کو کم کرنے جیسے اہم چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔
پاکستان کی پہلی سمندری اور ملکی آبی حیات پالیسی کے تحت آبی حیات اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے ایک جامع حکمت عملی بنائی گئی ہے۔