Friday, 26 April 2024, 10:07:56 pm
ششپر گلیشیرکی نگرانی کی جارہی ہے:فرید احمد
January 07, 2019

 گلگت بلتستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل فرید احمد نے کہا ہے کہ حسن آباد ہنزہ میں  ششپر گلیشیر کی نگرانی کی جارہی ہے۔

 ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماہرین کی ایک ٹیم اس ماہ کے آخر میں گلیشیرز والے علاقے کا دورہ کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.