Saturday, 27 April 2024, 09:28:47 am
سیالکوٹ واقعہ،سری لنکا کے شہری کی میت سرکاری اعزاز کے ساتھ کولمبو روانہ
December 06, 2021

سیالکوٹ میں فیکٹری کے منیجر سری لنکا کے شہری

Diyawadanage Don Nandasri Priyantha جنہیں مشتعل ہجوم نے قتل کردیا تھا ان کی لاش آج علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈے لاہور سے سرکاری اعزاز کے ساتھ کولمبو روانہ کردی گئی۔مذہبی ہم آہنگی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی نمائندہ طاہر اشرفی، پنجاب کے انسانی حقوق کے وزیر اعجاز عالم Augustine اورسری لنکا کے ہائی کمیشن کے اعلی حکام میت کی روانگی کے موقع پر ہوائی اڈے پر موجود تھے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.