Friday, 26 April 2024, 06:50:40 pm
تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی:گورنر پنجاب
November 06, 2019

 پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

 ایک ٹویٹ میں گورنر نے کہا کہ نئے انتخابات کے انعقاد او ر وزیراعظم عمران خان استعفی سے متعلق حزب اختلاف کا مطالبہ ناقابل قبول ہے۔

 انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کا سفر جاری رہے گا اور حزب اختلاف کو تجویز دی کہ وہ 2023 تک نئے انتخابات کا انتظار کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.