Saturday, 27 April 2024, 09:44:13 am
الیکشن کمیشن نے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے پانچ سالہ سٹرٹیجک منصوبہ تیار کیا ہے،پیر مقبول احمد
October 06, 2019

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کےلئے پانچ سالہ سٹرٹیجک منصوبہ تیار کیا ہے۔

 انہوں نے اتوار کے روز پشاور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے متعلق کل صحافیوں کو آگاہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے مثبت تجاویز کا تمام فریق خیرمقدم کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.