Saturday, 27 April 2024, 01:30:40 am
کوئٹہ:دو الگ الگ بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق
September 06, 2019

کوئٹہ میں دوالگ الگ بم دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

ہمارے کوئٹہ کے نمائندے کے مطابق زخمیوں میں پولیس کے آٹھ اہلکاراورایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے دورپورٹرزبھی شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.