محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ جنوبی حصوںمیں گرم رہنے کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اور مظفرآباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور اکیس کراچی پچیس پشاور چودہ کوئٹہ آٹھ گلگت چھاور مری دس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور خشک جبکہ جموں میں خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت :سرینگراور بارہ مولا نو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اٹھارہ، Leh منفی ایک پلوامہ آٹھ اننت ناگ اور شوپیاں دس ڈگری سینٹی گریڈ