Saturday, 27 April 2024, 01:12:09 am
زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے:حفیظ الرحمن
January 06, 2020

گلگت بلتستان کےوزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ حالیہ زلزلے میں متاثر ہونے والے افراد کی بحالی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ گلگت میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نقصانات کے حوالے سے سروے اس ماہ کی بیس تاریخ کو مکمل ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وادی استور شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.