Friday, 26 April 2024, 07:09:15 pm
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں گندم خریداری شروع کردی
May 05, 2021

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔خوراک کے بارے میں وزیر اعلیٰ کے مشیر میاں خلیق الرحمن کے مطابق کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے صوبے کے تمام اضلاع میں خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گندم ذخیرہ کرنے کیلئے قبائلی اضلاع سمیت صوبے میں جدید گودام قائم کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.