Friday, 29 March 2024, 05:29:48 pm
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک نہتے فلسطینی کوفائرنگ کرکے شہید کردیا
February 04, 2023

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک نہتے فلسطینی کوفائرنگ کرکے شہید کردیا ۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق چھبیس سالہ QALALWEH کو اسرائیلی قابض کے علاقے HUWARA کے قریب گولی ماری ۔فلسطینی وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے رواں سال اب تک شہید کئے گئے فلسطینیوں کی تعداد چھتیس ہوگئی ہے جس میں آٹھ بچے اور ایک معمر خاتون شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.