Friday, 26 April 2024, 09:21:31 pm
امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے:وزیراعلیٰ بلوچستا ن
January 04, 2020

بلوچستان کے وزیراعلی جام کمال نے کہاہے کہ امن وامان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔آج کوئٹہ میں نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے امن وامان کی بحالی کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔بعد میں وزیراعلی نے ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.