Friday, 26 April 2024, 11:46:21 pm
مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کالام مینگورہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند
December 03, 2018

File Photo 

 سوات کے علاقے پشمال کے قریب مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے کالام مینگورہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔

 پولیس کے مطابق سڑک کھولنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.