Friday, 26 April 2024, 08:18:47 am
سکردو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کو جلد بہتر بنایا جائے گا،وزیراعلیٰ
December 03, 2017

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سکردو کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال کو جلد بہتر بنایا جائے گا۔سکردو میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کو صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.