چین نے امریکہ پرزوردیا ہے کہ حالیہ ٹیکسوں کو فوری طورپر منسوخ کیا جائے۔
چین کی وزارت تجارت نے آج ایک بیان میں کہاکہ وہ اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے جوابی اقدامات کریںگے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی اقدام سے کئی برسوں سے کثیر جہتی تجارتی مذاکرات میں طے پانے والے مفادات کے توازن کو نقصان پہنچے گا اور حقیقت یہ ہے کہ اس سے عالمی تجارت کو بڑا فائدہ پہنچا ہے