پہلی دو روزہ یورپی یونین وسطی ایشیا سربراہی کانفرنس کل ازبکستان کے شہر ثمرقند میں شروع ہوگی۔
یورو نیوزکے مطابق ازبکستان کے صدر Shaavkat Mirziyoyev نے کہا کہ پہلی بار پانچ وسطی ایشیائی ممالک اور یورپی یونین کے رہنما ایک فورم میں اکٹھے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس سے اقتصادی شراکت داری مستحکم ہوگی۔