Saturday, 27 July 2024, 01:18:34 pm
انوار الحق کاکڑ کا نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
March 03, 2024

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے محمد شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پیغام میں انہوں نے ایک اہم سفر کی قیادت شروع کرنے پر نئے منتخب وزیراعظم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔