Tuesday, 23 April 2024, 04:44:48 pm
وزیر اعظم کا کوہاٹ سرنگ حادثے میں سترہ افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
February 03, 2023

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ سرنگ کے قریب حادثے میں سترہ افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں حادثے میں جاں بحق افراد اور سوگوار خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.