Wednesday, 08 May 2024, 06:09:06 pm
کورونا پھیلاؤ،لاہور،گوجرانوالہ اور ملتان کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن
January 03, 2021

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس وباء پر قابو پانے کے لئے آج(اتوار سے ) لاہور، گوجرانوالہ اور ملتان کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔محکمہ صحت کے صوبائی ترجمان کے مطابق جن علاقوں سے زیادہ تعداد میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے وہاں پر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.