Saturday, 27 July 2024, 12:19:26 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان خیبرپختونخوا اسلام آباد و دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
March 02, 2024

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان خیبرپختونخوا اسلام آباد بالائی پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا مختلف شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور پندرہکراچی اٹھارہپشاور گیارہکوئٹہ منفی تینگلگت ساتمری تیناور مظفرآباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر جموں پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور سرد رہے گا جبکہ LEHمیں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پربرفباری متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت سری نگر اور بارہ مولا تین ڈگری سینٹی گریڈ جموں انیس LEHمنفی تین پلوامہ دو اننت ناگ اور شوپیاں چار ڈگری سینٹی گریڈ۔