Friday, 29 March 2024, 03:40:39 pm
وزیراعظم نے منگل کو آل پارٹیز کانفرنس بلا لی
February 02, 2023

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم قومی چیلنجز پر تمام سیاسی قائدین کو ایک میزپر بٹھانے کا فیصلہ۔منگل کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلالی۔قومی سیاسی قائدین کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی گئی۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو بھی شرکت کی دعوت۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.