Saturday, 10 May 2025, 12:22:55 am
 
پاک مسلح افواج نے بھارت کے 77ڈرونزکومارگرایا
May 09, 2025

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کے 77 ڈرونز کو مار گرایا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ شام تک بھارت کے انتیس ڈرونز کو تباہ کیاگیا جبکہ گزشتہ رات مزید اڑتالیس ڈرونز کو مار گرایا گیا۔

پاک فوج دشمن کی جارحیت کا پوری طاقت سے منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔