Tuesday, 23 April 2024, 02:30:59 pm
اسرائیلی فورسزکی مغربی کنارے میں کارروائی ،دوفلسطینی شہید
December 01, 2022

 

مقبوضہ مغربی کنارے جنین میں مہاجرین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

 فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ پچھلے 72 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے آٹھ فلسطینیوں کو شہید کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.