۔راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف کھیل کے اختتام تک بغیر کسی نقصان کے 10 رنز بنائے ہیں۔
اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
صائم ایوب نے 58،کپتان شان مسعود 57 اورسلمان آغا نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔
بنگلادیش کے مہدی حسن نے 5، تسکین نے 3، ناہید اور شکیب الحسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آٹ کیا۔