پاکستان سپر لیگ کے انیس ویں میچ میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج لاہور میں مدقابل ہوں گے۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔