ہنگامی حالت سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے صوبے میں اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بارشوں کا انتباہ جاری کیا ہے۔
پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔