Saturday, 20 April 2024, 11:22:13 am
وزیراعلیٰ بلوچستان کی چیف سیکرٹری کو تین ماہ کے اندر گرین بس سروس شروع کرنے کی ہدایت
March 29, 2023

بلوچستان کے وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو نے چیف سیکرٹری کو تین ماہ کے اندر کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت عوام کو بہتر ٹرانسپورٹ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی۔