ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے گزشتہ ماہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں دوسواُناسی فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت گیارہ ہزار سات سو سے زائد مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتیں مفت فراہم کی گئیں۔
کیمپس میں مختلف طبی معائنے اور لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولتوں کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔