Wednesday, 24 April 2024, 05:18:03 am
ٹی ٹونٹی سیریز: تیسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو66رنز سے ہرادیا
March 28, 2023

رات شارجہ میں تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے افغانستان کوچھیاسٹھ رنز سے ہرادیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سوبیاسی رنزبنائے۔جواب میں افغانستا ن کی ٹیم اٹھارہ اعشاریہ چاراوورزمیں ایک سوسولہ رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔