پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کارجحان رہا اورآج کاروبار کے آغاز پر کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس 29سو پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔
ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز چورانوے ہزار سے زائد پوائنٹس پر بند ہوا تھا آج صبح 97ہزار سے زائد پوانئٹس پرپہنچ گیا۔یہ اضافہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر کاروباری برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار ہے۔