Friday, 26 April 2024, 06:47:52 pm
تیسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 183رنز کا ہدف
March 27, 2023

شارجہ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر182 رنز بنائے۔صائم ایوب49 رنز کے ساتھ نمایاں۔