Friday, 27 December 2024, 03:39:34 am
 
بی جے پی نے مسلمانوں کیخلاف دھمکیوں کے نظریے کی مہم شروع کررکھی ہے ،کشمیری سیاسی ماہرین/تجزیہ کار
February 27, 2023

فائل فوٹو

کشمیری سیاسی ماہرین اورتجزیہ کارو ں نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتیہ جنتاپارٹی نے مسلمانوں کے خلاف دھمکیوں کے نظریے کی مہم شروع کررکھی ہے۔سرینگرمیں اپنے انٹرویو زاوربیانات میں انہوں نے کہاکہ مودی کے بھارت میں ہندوتواکارکنوں کی طرف سے مسلمانوں کومسلسل نشانہ بنایاجارہاہے ۔حال ہی میں صوبہ بہارکے علاقہ پٹنہ میں ایک مسلمان نوجوان کو شہید اوردوکوشدیدزخمی کردیاگیا۔