پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
زمبابوے کو سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔