پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ آج سے تروبا میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔