Tuesday, 29 April 2025, 05:13:28 pm
 
ایف سی بلوچستان جنوبی کی اسمگلنگ کیخلاف کامیاب کاررائیاں جاری
May 25, 2024

فرنٹیئر کور بلوچستان( جنوبی )اپنی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

حالیہ کارروائیوں میں اس نے آٹا، چینی، یوریا، چاول، نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، مویشی، منشیات اور ممنوعہ اشیا سمیت غیر ملکی کرنسی برآمد کی ہے۔

ان اشیا کی مالیت تقریبا دس ارب روپے بتائی گئی ہے۔