Saturday, 04 May 2024, 11:45:40 pm
وزیراعلیٰ کی5 بڑے شہروں میں اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی منظوری
April 24, 2024

پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازشریف نے ابتدائی طورپر صوبے کے پانچ بڑے شہروں میں اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی منظوری دی ہے ۔

لاہور میں بدھ کے روز ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے یہ منصوبے شہروں کے قریب شروع کرنے اور کم لاگت میں بہترین گھر تعمیر کرنے کی ہدایت کی ۔

اجلاس میں گھروں کے ڈیزائن تیار کرنے کیلئے پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اورٹائون پلاننگ سے مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔