گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کل دن گیارہ بجے سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔اسمبلی کے نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔