Monday, 02 December 2024, 01:06:59 am
 
فلمی اداکاراسلم پرویزکی40ویں برسی
November 21, 2024

معروف فلمی اداکار اسلم پرویز کی 40ویں برسی آج منائی گئی۔

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1955میں کیا۔ انہوں نے مختلف فلموں میں ولن اور ہیرو کے طور پر کام کیا۔

ان کا انتقال آج ہی کے دن 1984 میں لاہور میں ہوا۔